Alif in the Name of ALLAH
makes it the most important and worthy for us
But what if we tell you, The Name of ALLAH starts with Hamza but not Alif ……
Alif in the Arabic can act as both “الف” and “ء” (Hamza)
Let’s see the Garden of Alif
Alif will act as “الف” when it does not carry any harakat,
and act as hamza “ء” when it carries harakat (short vowels).
Variety of Alif in Quran with Examples
Variety of Hamza in Quran with Examples
Alif vs Hamza
Story of “الف” and “ء”
هَــمْــزَةُ الوَصَــل
وصل = جڑنا
همزة الوصل جب شروع میں آتا ہے پڑھا جاتا ہے۔
اسے الف کے اوپر چھوٹے "ص" سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
اگر یہ بیچ میں آئے تو پڑھا نہیں جائے گا۔
اَل" کا همزہ ، همزة الوصل ہے۔”
هَــمْــزَةُ الْــقَــطَـع
قطع = کاٹنا، توڑنا
همزۃ القطع ہر حال میں پڑھی جاتی ہے۔
چاہے شروع میں آئے یا درمیان میں۔
اس پرچھوٹے"ع" سے ظاہر ہوتا ہے۔
إِنَّ كا همزه، همزۃ القطع ہے